background preloader

Latesturdunews

Facebook Twitter

Pakistan Urdu News

Pakistan Urdu News at

News Update

Pak Urdu News. Dora Pakistan PCB ne multawi kiya, Afghan cricket board. Error loading player: No playable sources found اسلام آباد: افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو شفیق اللہ عصمت نے پاکستان کے ساتھ طے شدہ دورہ ملتوی ہونے سے متعلق نیا انکشاف کردیا۔ کہتے ہیں میچز پی سی بی نے ملتوی کیے۔ شفیق اللہ عصمت نے سماء سے ٹیلیفونک بات چیت میں بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ سے کلیئرنس نہیں ملی اس لیے افغانستان کے ساتھ طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ میچز پی سی بی نے ملتوی کیے۔ اگر سیکیورٹی کلیئرنس مل جائے تو پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ مزید پڑھیے: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی امیدیں پھر ختم.

Dora Pakistan PCB ne multawi kiya, Afghan cricket board

World T 20 England ne final mein jagah banali, New Zealand ko shikast. نئی دہلی : انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 7 شکست دیکر ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں جگہ بنالی، کیویز کا 154 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 17.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا، جیسن رائے کو 78 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔ جواب میں انگلش اوپنرز نے اننگز کا آغاز انتہائی جارحانہ انداز سے کیا، جیسن رائے اور الیکس ہیلز نے 8.2 اوورز میں 82 رنز بنا ڈالے، رائے نے 44 گیندوں پر 11 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہیلز 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور ایک چوکا شامل تھا۔ انگلش کپتان اوئن مورگن بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، جوٹ روٹ نے 27 اور جوز بٹلر نے 17 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 32 رنز بنائے۔

World T 20 England ne final mein jagah banali, New Zealand ko shikast

Obama ka Nawaz shareef ko phone, saneha Lahore par taaziyat, mulaqaat ki khuwahish ka izhaar. اسلام آباد : امریکی صدر براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے سانحہ لاہور پر تعزیت کا اظہار کیا، ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شاندار پیش رفت کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما نے گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونیوالے خوفناک دھماکے اور درجنوں افراد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امید ہے میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فتح حاصل کرے گا، امریکا آپ کی اس سلسلے میں کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر اوباما نے امریکی عوام کی طرف سے بھی سانحہ لاہور پر اظہار تعزیت کیا اور یہ اپیل کی کہ متاثرہ خاندانوں تک ان کے یہ جذبات پہنچائے جائیں۔ صدر اوباما نے کہا کہ امریکی عوام دکھ کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ ہیں، اس سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

Obama ka Nawaz shareef ko phone, saneha Lahore par taaziyat, mulaqaat ki khuwahish ka izhaar

Karachi muttahida ke sector office par chhapa, chaar afraad zairhirast. Lahore ke ilaqon mein search operation, darjanon zairhirasat. Sindh Apex committee ka ijlaas aaj hoga. World cup ka dosra Semi final aaj khela jaye ga. Error loading player: No playable sources found ممبئی: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج ممبئی کے واینکھیڈے اسٹیڈیم میں دوسابق چیمپینز ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے دمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ ورلڈ کپ کے سپر ٹین مرحلے میں میزبان بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی جب کہ افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دی تھی۔ مزید پڑھیں؛ انگلینڈ نے فائنل میں جگہ بنالی، نیوزی لینڈ کو شکست.

World cup ka dosra Semi final aaj khela jaye ga

Hukoomat aur muzahireen ke darmiyan muzakraat kamyaab, moahida tay. Punjab ki sugar mills se RAW agents ki giriftari, Rana Sana ki la ilmi. Error loading player: No playable sources found لاہور : وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے پنجاب کی شوگر ملز سے گرفتار را ایجنٹ کی گرفتاری پر لاعلمی کا اظہار کردیا، معصومانہ انداز میں سینیر وزیر بولے کہ بھارتی کنسلٹنٹس کو حراست میں لینے کی اطلاع نہیں۔ ایسی سادگی پر کون نہ مرجائے، کہ صوبے کے سینیر وزیر اور قانون کا قلمدان بھی ان کے پاس مگر اتنے اہم وزیر کو انتہائی اہم گرفتاری کا علم ہی نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں سینیر وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ رمضان شوگر مل سے کسی کو حراست میں لیے جانے کا علم نہیں، کسی ایجنسی نے اس حوالے سے کوئی رپورٹ فائل نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایجنسی نے اس حوالے سے کوئی رپورٹ فائل نہیں کی، کوئی ایجنسی کارروائی کرے تو اسے خاص وقت میں آگاہ کرنا ہوتا ہے، بعض اوقات ایجنسی اطلاع دینے سے پہلے فوری کارروائی کرتی ہے،ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث شخص کے خلاف تمام ادارے ایکشن لیں گے۔

Punjab ki sugar mills se RAW agents ki giriftari, Rana Sana ki la ilmi

Chohadry Nisar saarhay 6 bajey ahem press conference karaingay. Islamabad dharnay ke fizai manazair. Karachi asaatzaa ka ehtejaj roknay ke liye ansoo gas ka istemaal. Afridi ne maafi ki video social media par jari kar di. D chowk dharna aur muzahira chouthay roz mein daakhil. اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر ممتاز قادری کے حامیوں کا قبضہ چوتھے روز بھی جاری، علاقے میں میٹرو بس اور موبائل فون سروس تاحال معطل، ریڈ زون کا علاقہ پولیس، رینجرز اور فوج کے حصار میں، بات چیت آگے نہ بڑھی تو بعد دوپہر آپریشن کیا جائے گا۔ سابق گورنرسلمان تاثیرکے قتل میں سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے چہلم کے بعد لیاقت باغ سے ڈی چوک پہنچنے والے مشتعل مظاہرین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، جبکہ دوسری جانب پولیس کی جانب سے دھرنے میں شرکت کے لئے آنے اور ڈی چوک سے واپس جانے والوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں : وزیر داخلہ کا کل میڈیا کے سامنے ڈی چوک خالی کرانے کا اعلان مزید پڑھیں: ڈی چوک مظاہرین پرطاقت کااستعمال،مفتی منیب نےخبردارکردیا دوسری جانب ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ اور مظاہرین میں آج ہونے والے مذاکرات میں برف پگھلنے کا امکان ہے۔ علاقے کے گردو نواح میں میٹرو بس اور موبائل فون سروس تاحال معطل ہے۔

D chowk dharna aur muzahira chouthay roz mein daakhil

Pak fouj ne girftar RAW agent ki etrafi video jari kar di. Lahore khudkush hamla, lawahiqeen aur zakhmion ke liye imdaad ka elaan. World T 20 ki Semi final line up mukammal. نئی دلی : ورلڈ ٹی 20 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، فائنل میں رسائی کیلئے پہلا مقابل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جبکہ دوسرا معرکہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہوگا، سپر 10 مرحلے کے آخری میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ ٹی 20 کی فائنل 4 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بھارت اور ویسٹ انڈیز میں سے کون ٹائٹل حاصل کرتا ہے اس کا فیصلہ 3 اپریل کو کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں ہوگا۔ پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 30 مارچ کو نئی دہلی میں مد مقابل ہوں گے، کیویز سپر 10 مرحلے میں ناقابل شکست رہے، ولیمسن الیون نے بھارت، آسٹریلیا، پاکستان اور بنگلہ دیش کو ناکامیوں سے دوچار کیا تھا جبکہ انگلش ٹیم جنوبی افریقا، افغانستان اور سری لنکا کیخلاف فتوحات حاصل کرکے فائنل 4 میں پہنچی۔ ورلڈ ٹی 20 کے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، 121 رنز کا ہدف پروٹیز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہاشم آملا 56 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

World T 20 ki Semi final line up mukammal

Saneha Lahore ke zakhmion ka elaaj jari. Islamabad mein dharna teesray roz bhi jari. اسلام آباد:پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ریڈ زون میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ۔مذہبی جماعتوں کے قائدین کے خلاف دومقدمات درج کر لیے گئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جاری دھرنے کے باعث ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے فوج کے تازہ دم دستے پہنچ گئے۔مظاہرین اتوار کی رات سے ڈی چوک پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ دھرنے کے اطراف ناکہ بندی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ پولیس نے دھرنے سے نکلنے والے متعدد افراد کو دھرلیا۔ پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد کی شاہراہ دستور پرپہنچ گئی جبکہ فوج بھی چوک کھڑی ہے۔ شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ ہے اور آنے والوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے ۔ وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کو اسلام آباد داخل نہ ہونے دیا جائے ۔ ریڈ زون میں واقع دفاتر کے ملازمین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دھرنے کے باعث قریبی علاقوں میں موبائل فون سروس بھی معطل ہے جبکہ راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بسیں بھی سڑکوں سے غائب ہیں۔

Islamabad mein dharna teesray roz bhi jari

Punjab mein security forces ki karwaiyan, darjanon zeir hirasat. Punjab mein matloob afraad ki fehrist CTD ke hawalay. Misri air line ka tayyarah high jack. قاہرہ: مصری ائر لائن کا اسکندریہ سے قاہرہ جانے والا طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا۔ ہائی جیکر نے عملے اور5 غیرملکی مسافروں کے علاوہ سب کو چھوڑدیاہے۔ ہائی جیکرکی جانب سے انوکھا مطالبہ سامنےآیاہے۔اس نے اپنی سابقہ اہلیہ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں 80 سے زائد افراد سوارتھےجن میں امریکی اور برطانوی شہری بھی شامل ہیں۔ مصری ائرلائن کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کے بعد اسکندریہ سے قاہرہ کے درمیان قبرص کے لارناکا ائیرپورٹ پر اتارلیا گیا۔ہائی جیکر کا نام سماہا بتایا گیاہے اور وہ مصری شہری ہے۔طیارے کو ہائی جیک کرنےوالا شخص اسکندریہ یونی ورسٹی میں حیوانیات کا پروفیسر بھی ہے۔ مصری ائر لائن نے طیارہ ہائی جیک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ائر لائن انتظامیہ نے کہا کہ پرواز نمبر ایم ایس 181 کو ہائی جیک کر لیا گیا ہے ۔

Misri air line ka tayyarah high jack

Zahid Hamid dobarah wazeer qanoon ban gaye, Ashter owsaf naye attorny general muqarrar. Khyber pakhtunkhwa se Punjab daakhil honay walay tamam rastay sealed. Islamabad barish ke baais hadsaat mein 4 afraad jaan bahaq. Pakistan ka cricket team ko Baharat bhejney ka Faislah. Peoples Party walon ne kachra nahi uthaney diya, Alamgir. Aamir Sohail ka PCB ko ahem mashwarah. Bilawal bhutto Zardari ki Shehbaz taseer se mulaqaat. Pakistan ka dora Baharat wazeer e dakhla ki Wazeer e Azam se mushawarat.

MQM ki alamgir Khan ko dawat. Waseem Akhtar, Mustafa kamal par baras parrey. Army cheif ki Saudi wazeer difaa se mulaqaat. Muttahida quied ko rastay se hataane ki saazish ho rahee hai, rabita committee ka ilzaam. Pakistani F 16 tayyaron se Baharat par larzah taari. Karachi nisf se ziyada ilaqon mein bijli moattal. Wazeer e azam aur army cheif ki Saudi farmanrawa se mulaqaat. Itwaar tak barish jari rahay gi. اسلام آباد: جاتی سردی پھر لوٹ آئی، اسلام آباد، لاہور،ملتان اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا۔ بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔ بلوچستان میں سیلاب کے خدشہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کا سبب بننے والے بادل پاکستان میں داخل ہونے سے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسلا دھار بارشوں سے سیلاب کے خدشے کے باعث بلوچستان میں وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ وارننگ جاری ہونے کے بعد پی ڈی ایم اے کی جانب سے ممکنہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ کراچی سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج سے اتوار کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پرتیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب ،سندھ اور خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارشوں سے موسم سہانا ہوگیا ۔کوئٹہ، اسلام آباد، لاہور،ملتان اور دیگر شہروں میں بارش برسی۔

Itwaar tak barish jari rahay gi

Urdunews: Waseem aftaab aur Iftikhar aalam bhi..... کراچی:سابق ناظم مصطفی کمال نے 3 برسوں بعد پہلی بار لب کشائی کردی۔اپنی پہلی پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ الطاف حسین نے کبھی اپنی غلطی نہیں مانی۔ہم نے انھیں بہت سمجھایا مگر وہ کسی کی نہیں سنتے تھے۔ کراچی میں انیس قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ وہ تین سال میں پہلی بار پاکستانی قوم سے مخاطب ہیں۔ انھوں نے اپنی گفتگو کو تین حصوں میں تقسیم کیا،ملک سے کیوں گئے،واپس کیوں آئے اور اب کیا کریں گے۔انھوں نے بتایا کہ نہ ہی ان کا کوئی شادی ہال کسی نے چھینا اور نہ کوئی پیٹرول پمپ چھینا ۔ انھوں نے کہا کہ 2008 میں الطاف حسین کے کہنے پر حکومت جوائن کی اور پھر 4 دفعہ حکومت سے باہر نکلے اور پھر کم تنخواہ پر واپس آئے۔انھوں نے کہا کہ الطاف حسین نےزردارانہ نظام کےخاتمےکی بات کی تھی۔ ان کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم سےوہی جاتاہےجسےلات مارکرنکالاجائے۔ ایم کیوایم وہ واحد جماعت ہے جس نے 2013 کے انتخاب میں باؤنس بیک کیا۔ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ اردو بولنے والے علاقوں سے پی ٹی آئی کو ساڑھے 8 لاکھ ووٹ پڑے اور اس پر الطاف حسین کو غصہ آگیا۔

Waseem aftaab aur Iftikhar aalam bhi Mustafa kamaal ke qaafley mein shaamil. Error loading player: No playable sources found کراچی: ایم کیوایم کے دو اہم رہنما وسیم آفتاب اور افتخار عالم بھی مصطفی کمال کے ساتھ شامل ہوگئے۔ کمال ہاؤس آمد پر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے وسیم آفتاب اور افتخار عالم کا خیر مقدم کیا۔ وسیم آفتاب ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سرکردہ ممبر رہے۔افتخار عالم عزیزآباد میں نائین زیرو مرکز کے علاقے سے رکن سندھ اسمبلی ہیں۔ اس سے قبل ڈاکٹر صغیر احمد بھی ایم کیو ایم چھوڑ کر مصطفی کمال کی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ پریس کانفرنس کے شروع میں مصطفی کمال نے کہا کہ وسیم آفتاب اورافتخارعالم کو یہاں آمد پر خوش آمدیدکہتےہیں۔ وسیم آفتاب نے کہاکہ آج ایم کیوایم کےکارکنوں سےلوگ دورہوتےہیں۔ ہم مشکل حالات میں ایم کیو ایم میں شامل ہوئے۔انھوں نے شکوہ کیا کہ ہم سمجھتے تھے کہ ہمارا لیڈر ہمیں اس مشکل سے نکالے گا۔ انھوں نے افسوس ظاہر کیا کہ آج ہمارے ساتھ کیسے کیسے نام منسلک کئے جارہے ہیں۔ تاہم انھوں نے کہا کہ جس کو افسوس ہونا تھا، آج اسے افسوس نہیں۔

World T20 Pakistan aur Baharat ka match Kolkata muntaqil. نئی دہلی : آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کا میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا، ڈیو رچرڈسن کہتے ہیں مقام کی تبدیلی سیکیورٹی وجوہات کے باعث کی گئی، پاکستانی حکومت اور بورڈ کو فیصلے سے آگاہ کردیا، ٹکٹ خریدنے والے شائقین کو ان کے پیسے واپس کردیئے جائیں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان اور بھارت کا اہم میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ مزید جانیے ؛ بھارت کی تحریری ضمانت پرہی پاکستان کوبھیجیں،نوازشریف کی ہدایت.

Wazeer e azam Nawaz shareef ki Saudi farman rawa ke eshaeyah mein shirkat. World T 20 Oman ke hathon Ireland ko up set shikast. Error loading player: No playable sources found دھرم شالہ : ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ میچ میں اومان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 2 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دیدی، فاتح ٹیم نے 154 رنز کا ہدف 2 گیندوں قبل پورا کیا۔ بھارت کے شہر دھرم شالہ میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی 20 کے کوالیفائنگ میچ میں اومان نے آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔ یورپی ٹیم کو اوپنرز نے 48 رنز کا آغاز فراہم کیا، ولیم پورٹر فیلڈ اور پال اسٹرلنگ 29، 29 رنز بنا کر پویلین لوٹے، گیری ولسن 38 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، اومان کی جانب سے مونس انصاری نے 3، عامر کلیم اور خاور علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں اومانی ٹیم کا آغاز انتہائی شاندار رہا، ذیشان مقصود اور خاور علی نے 68 رنز کا بہترین اوپننگ اسٹینڈ دیا، ذیشان 38 اور خاور 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو جیسے، وکٹوں کی لائن ہی لگ گئی، عدنان الیاس 4، مہران خان 2، عامر کلیم صفر، سلطان احمد 1 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔

Mulk bhar mein shadeed baarisho ki paish goey, selaab warning jari. Awam loadshedding ka azaab sehney ke liye tayyar ho jaien. Waseem Akhtar pareshani ka ilaaj karayen : wazeer baldiyat. Dharamsala ke baad Kolkata mein bhi khatrah. Clean Karachi muhim ka aaghaz. Karachi kaladam tanzeem ke 3 dehshat gard maaray gaye. Balochistan ke 26 azlaa mein shadeed baarisho ki paish goey. Mustafa kamal aaj ahem press conference karengey. Wazeer e azam, army cheif Saudi arab phonch gaye. Mustafa kamaal ne pehla jalsa karne ka elaan kar diya. ICC elaan ka khair muqaddam, PCB security yaqeen dehani ki muntazir. لاہور : شہریار خان نے پاک بھارت میچ کولکتہ منتقل کرنے کے آئی سی سی کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو شدید سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں، بھارتی حکومت کی یقین دہانی کے بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجی جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاک بھارت میچ کولکتہ یا موہالی منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، میچ کولکتہ منتقل کرنے کے آئی سی سی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ مزید جانیے ؛ پاکستان اور بھارت کا میچ کولکتہ منتقل، آئی سی سی ان کا مزید کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں شریک کسی بھی ٹیم کو دھمکیاں نہیں دی گئیں، بھارت کی مختلف سیاسی جماعتوں نے صرف پاکستانی ٹیم کیخلاف نفرت انگیزبیانات دیئے، انتہاء پسندوں کی توپوں کا رُخ پاکستان کی طرف ہے، کچھ بھارتی عناصر پاکستان ٹیم کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں ؛ مزید نوازشریف کی ہدایت شہریار خان نے واضح کیا کہ حکومت نے ابھی تک ٹیم بھارت بھیجنے کا گرین سگنل نہیں دیا، حکومت کے گرین سگنل دیتے ہی ٹیم روانہ ہوجائے گی۔ سماء.

Urdunews: World T20 Pakistan aur Baharat ka match Kolkata muntaqil. World T20 ؛ Pakistan aur Baharat ka match Kolkata muntaqil. Baharat ki tehreeri zamanat par hi Pakistan ko bhejen, Nawaz Sharif ki hidaayat. Urdunews. Pak Baharat match dharam shalah se Kolkata muntaqil, elaan jald mutawaqqa - Urdu News Pakistan. Babar Ghori ne Sarfraz merchant ke ilzamaat mustard kardiye.

Shehbaz taseer queta se Lahore ke liye rawana. Punjab mein private schools ne hartaal ka elaan kardiya. Nine zero se girftar mulzimaan par fardjurm aaed. Saal ka pehla Sooraj girhan, lakhoon logon ne yeh nazarah dekha. Punjab mein mehangay school malikaan ki hatt dharmi barqarar. Mulk mein dengue se 129 amwaat ho chuki hain. Taseer family ke haan khushi ke shadiyaney bajne lagey. Khwateen ke haqooq aur islam. Shehbaz taseer kachlak se Bazyab. Cricket team Baharat jaye gi ya nhin, faisla security team ki wapsi par hoga. ISI par fakhar hai, Abdul Basit. Insha Allah jald achi khabrain milein gi, Anees qaim Khani. MQM ka Karachi mein safai muhim chalanay ka elaan. Qaumi qayadat ne Saudi hukoomat se baat cheet ka agenda tay karliya. Pakistan ne dehshatgardi kay khilaaf sab se ziyada qurbaniyan den, Bartania. Pakistan ne dehshatgardi kay khilaaf sab se ziyada qurbaniyan den, Bartania. Saneha aashorah mein Hammad Siddiqui ka haath tha: Faisal mama ka inkishaaf.

Imran Khan baldiyati numaindon par baras parey. Wazeer e azam, army cheif 9 March ko Saudi arab ka dora karengey. Shawaal mein pak fouj ki ahem kamiyabi. Pakistan samait dunya bhar mein khawateen ka aalmi din aaj manaya ja raha hai. Mustafa kamal ka Farooq sataar ke challenge ka jawab. Farooq sataar ka Mustafa kamal aur Dr Sagheer ko challenge. Farooq sataar ka Mustafa kamal aur Dr Sagheer ko challenge. Dr Sagheer bhi ro pare. Dr Sagheer Siddiqui ne Mustafa kamaal ko join karliya Pakistan Urdu News. Dr Sagheer Siddiqui ne Mustafa kamaal ko join karliya. Hammad Siddiqui Pakistan phonch gaye. Barish dainay wali hawaen kal se Pakistan mein daakhil hongi. Mustafa kamaal ke ilzamaat ka agencyo ko elm hai. Dubai, Americi yatra ke baad bilawal ki watan wapsi. Baharat asian champion ban gaya.

IDP ki mukammal bahaali awaleen tarjeeh hai. World T20, security team Baharat phonch gayi. Mohmand Agency, pak fouj ki check post par dehshat gardon ka hamlah. Pakistan security team ke vizay ka koi masla nahi. Shabqadar kachehri mein dhamaka, 8 halaak, 14 zakhmi. Breaking News ,Urdu News,Pakistan News,Latest News Urdu.samaa.tv.