background preloader

Urdutahzeeb

Facebook Twitter

Urdu Tahzeeb Team

At UrduTahzeeb.com, Read Latest urdu news from Pakistan, India and around the world on Politics, sports, health, entertainment and other activities.

عالمی مادری یوم زبان پر بنگال لسانی تحریک کے شہیدوں کو ممتا بنرجی کا خراج عقیدت - Urdu Tahzeeb. سری لنکا کے افتتاحی بلے باز ڈکویلا پر د ومیچوں کی پابندی - Urdu Tahzeeb. فلم سازسورج بڑجاتیہ نے خالص گھریلو فلموں سے شائقین کے دل جیت لیے - Urdu Tahzeeb. منی پور کے نائب وزیر اعلیٰ کے قافلے پر انتہا پسندوں کا حملہ - Urdu Tahzeeb. عالمی یوم مادری زبا ن پر ہر کشمیری خاص و عام نے’ مادری زبان‘ کے تحفظ کا عزم کیا - Urdu Tahzeeb.

عالمی یوم مادری زبا ن پر ہر کشمیری خاص و عام نے’ مادری زبان‘ کے تحفظ کا عزم کیا - Urdu Tahzeeb. این چندرشیکھرن نے ٹاٹا سنز کے نئے چیرمین کے طور پر عہدہ سنبھالا - Urdu Tahzeeb. راجوری میں ایل او سی پر دہشت گرد ہلاک، دراندازی کی کوشش ناکام - Urdu Tahzeeb. مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی - Urdu Tahzeeb. پاکستان میں عدالت کے باہرخودکش دھماکہ، وکیل سمیت 6ہلاک،چاروں بمبار مارے گئے - Urdu Tahzeeb. آسٹریلیا میں طیارہ حادثہ، پانچ افراد ہلاک - Urdu Tahzeeb. بہار کے لکھی سرائے ضلع میں نکسلیوں نے نائب مکھیا کے شوہر کوہلاک کر دیا - Urdu Tahzeeb. پاکستان سوپر لیگ کا فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہی کریا جائے گا:نجم سیٹھی - Urdu Tahzeeb.

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کی بس میں آگ، خاتون ہلاک،4 زخمی، 30 مسافر بال بال بچے - Urdu Tahzeeb. گنی میں ٹیچرس کے مظاہرے کے دوران تشدد،پانچ ہلاک - Urdu Tahzeeb. کوناکری(گنی):مغربی افریقی ملک گنی کے دارالحکومت کوناکری میں ٹیچرس کی ہڑتال کے درمیان طلبا کا مظاہرہ تشدد میں بدل جانے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 30 دیگر زخمی ہو گئے۔ گنی کے’میجر ٹیچرس یونین‘ گذشتہ یکم فروری سے ہی حکومت کی جانب سے جونیئر اساتذہ کو برطرف کئے جانے اور تنخواہ میں تخفیف کئے جانے کے فیصلوں کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہی تھی۔ جس کے باعث طلبا کی کلاسیں نہیں لگ پا رہی تھیں۔اور انہوں نے بھی پتھروں اور لاٹھی بلموں کے ساتھ مظاہرے شروع کر دیے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ حالات آج صبح اس بگڑ گئے جب کچھ افراد نے تھانے پر حملہ کر دیا اورکوناکری کے کئی اضلاع میں مظاہرین کے ساتھ جھڑپ شروع ہو گئی۔ حکومت نے ایک بیان میں کہا، “دوپہر تک اس مظاہرے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ ” انہوں نے اس مظاہرے کو غیر قانونی اور ممنوع قرار دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس میں 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ حکومت نے کہا کہ اساتذہ کے اس مظاہرے کو ختم کرنے کے لئے ایک معاہدہ کیا گیا تھا لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوپائی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ٹیچرس کے مظاہرے میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گنی میں ٹیچرس کے مظاہرے کے دوران تشدد،پانچ ہلاک - Urdu Tahzeeb

ٹرمپ نے جنرل ریمنڈمیک ماسٹر کو نیا قومی سلامتی مشیر مقررکر دیا - Urdu Tahzeeb. کولمبیا میں باغیوں نے اقوام متحدہ حکام کے سامنے ہتھیار ڈالنا شروع کر دیا - Urdu Tahzeeb. ہندستان اور روانڈا نے 3مفاہمت ناموں پر دستخط کیے - Urdu Tahzeeb. دھونی کو ذلت آمیز طو پر قیادت سے ہٹانے پر اظہر الدین نے پنے پر کڑی تنقید کی - Urdu Tahzeeb. روسی سفیر متعین اقوام متحدہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے - Urdu Tahzeeb.

بہار کے بانکا ضلع میں پولس کے ساتھ مسلح تصادم میں نکسلی کمانڈر ہلاک،متعدد زخمی - Urdu Tahzeeb. راجستھا ن کے چتوڑ گڑھ میں3موٹر سائکل سوار نوجوان سڑک حادثہ میں ہلاک - Urdu Tahzeeb. ریتک روشن باب بند ہو چکا ہے:کنگنا رانوت - Urdu Tahzeeb. چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع میں فارسٹ افسر کا کلہاڑی مار کر قتل - Urdu Tahzeeb. آئی پی ایل میں دو افغان کھلاڑیوں کو بھی مہنگے داموں میںخریدا گیا - Urdu Tahzeeb. بنگلور: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کی نیلامی میں افغانستان کے اسپنر راشد خان اور آل راؤنڈر محمد نبی اچھی قیمت پاکر ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کا حصہ بن گئے ہیں۔ راشد اور نبی کو گزشتہ چمپئن سنرائزرس حیدرآباد نے خریدا ہے۔18 سالہ نوجوان راشد کو چار کروڑ روپے کی بھاری بھرکم اور چونکانے والی قیمت ملی جبکہ ان کا بیس پرائس 50 لاکھ روپے تھا۔راشد نے اب تک 18 ون ڈے میں 286 رنز اور 31 وکٹ لئے ہیں۔انہوں نے 21 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچوں میں 63 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 31 وکٹ بھی جھٹکے ہیں۔ حیداآباد نے راشد کے علاوہ افغانستان کے ہی بلے باز اور آف بریک بولر محمد نبی کو ان کا بیس پرائس 30 لاکھ روپے دے کر اپنی ٹیم کا حصہ بنایا۔32 سالہ نبی نے اب تک 72 ون ڈے میں 1724 رنز بنانے کے علاوہ 73 وکٹیں بھی لی ہیں۔انہوں نے اب تک 52 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں جس میں 704 رنز بنانے کے علاوہ 56 وکٹیں بھی لی ہیں۔ آئی پی ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں کی نیلامی میں اس بار پہلی بار افغانستان کے پانچ کھلاڑی اترے جن میں کپتان اصغر استنک زئی، محمد نبی، محمد شہزاد، راشد خان اور دولت زدران شامل تھے۔

آئی پی ایل میں دو افغان کھلاڑیوں کو بھی مہنگے داموں میںخریدا گیا - Urdu Tahzeeb

کئی معاملات پر اسرائیل اور سعودی عرب میں ہم خیالی پر ایران کا اظہار حیرت - Urdu Tahzeeb. کوکا کولاور پیپسی کمپنیوں نے مقدس دریاؤں کے پانی میں زہر گھول کر ان کی بے حرمتی کی ہے: بابا رام دیو - Urdu Tahzeeb. بھوپال:یوگا گرو بابا رام دیو نے آج یہ الزام لگاتے ہوئے کہ ہندستانی معیشت پر غیر ملکی کمپنیوں کا قبضے کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں نے خاموشی اختیار کررکھی ہے،کہا کہ وہ آئندہ پانچ سے سات برسوں میں ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی دیسی منڈی سامنے لانے کا عزم رکھتے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں ‘نمامی دیوی نرمدے’ سیوا یاترا میں شامل بابا رام دیو نے ریاستی راجدھانی بھوپال میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’50 لاکھ کروڑ روپے کی ہندستانی معیشت پر غیر ملکی کمپنیوں کا قبضہ ہے۔ کوئی سیاسی پارٹی اس مسئلے کو نہیں اٹھاتی کیونکہ حکمراں سابقہ حکومتوں کے معاہدوں سے بندھے ہوتے ہیں اور اپوزیشن جماعتیں بھی کسی نہ کسی شکل میں انہی سے چندہ لیتی ہیں۔ اسی سبب سے کوئی سیاسی جماعت دیسی کی بات نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں اگلے پانچ سے سات برسوں میں ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ کی دیسی منڈی سامنے لانا چاہتا ہوں‘۔ کوکاکولا اور پیپسی جیسی کمپنیوں کے سلسلے میں بابا رام دیو نے کہا کہ ان کمپنیوں نے دریاؤں کے ’مقدس‘ پانی میں زہر گھول کر اس کی ’بے حرمتی‘ کی ہے.

کوکا کولاور پیپسی کمپنیوں نے مقدس دریاؤں کے پانی میں زہر گھول کر ان کی بے حرمتی کی ہے: بابا رام دیو - Urdu Tahzeeb

بی ایس پی اب’بہن جی سمپتی پارٹی ‘ کا مخفف بن گئی ہے:وزیر اعظم نریندر مودی - Urdu Tahzeeb. پاکستان میں تازہ دہشت گردی مخالف کارروائی میں130سے زائد مشتبہ دہشت پسند ہلاک و 350سے زیادہ گرفتار - Urdu Tahzeeb. امریکہ میں ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کی مخالفت اور مسلمانوں کی حمایت میں مختلف مذاہب کے ہزاروں افراد کی ریلی - Urdu Tahzeeb. ہندوستان نے حافظ سعید کے خلاف کارروائی کو اسے کیفر کردار تک پہنچانے کی جانب پہلا قدم قرار دیا - Urdu Tahzeeb.

فلم سلطان میں سلمان خان کے ساتھ کام کر کے سوشل میڈیا پر میری مقبولیت کا گراف بڑھا: امت سادھ - Urdu Tahzeeb. وزیر اعلیٰ تلنگانہ بدھ کو تروملا مندرمیں5کروڑ روپے مالیت کے زیورات کا نذرانہ پیش کریں گے - Urdu Tahzeeb. نوتن نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 14سال کی عمر میں فلم ہماری بیٹی سے کیا - Urdu Tahzeeb. ہندوستان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے روانڈا میں اپنا ریذیڈنٹ مشن کھولے گا:نائب صدر حامد انصاری - Urdu Tahzeeb. آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیے جائیں گے - Urdu Tahzeeb. حیدرآباد سندھ میں دھماکہ، کم از کم 16 زخمی - Urdu Tahzeeb. داعش نے قاہرہ بم دھماکے کے ذمہ دارابو عبداللہ المصری کاویڈیو جاری کیا - Urdu Tahzeeb. کینیڈی خلائی مرکز سے کارگو جہاز کے ساتھ راکٹ کا کامیاب تجربہ - Urdu Tahzeeb. کولمبیا کے دارالخلافہ بگوٹامیں دھماکہ، 30سے زائد زخمی - Urdu Tahzeeb.

ایکواڈور پارلیمانی انتخابات میں حکمراںکمیونسٹ پارٹی کو ابتدائی رجحان میں سبقت حاصل - Urdu Tahzeeb. سکسر کنگ بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا - Urdu Tahzeeb. شمالی کوریا ئی صدر اپنے خطرناک ارادوں میں کامیاب ہو ر ہے ہیں:جنوبی کوریا - Urdu Tahzeeb. ملیشیا نے شمالی کوریا کے سفیر کو طلب اور اپنے سفیر متعین پیانگ یانگ کو واپس بلایا - Urdu Tahzeeb. شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کے سوتیلے بھائی پر حملے کی فوٹیج سی سی ٹی وی پر - Urdu Tahzeeb. پنے نے اسٹوکس کو 14.5 کروڑ روپے میں خریدا - Urdu Tahzeeb. سری نگر سے کاروان امن بس22مسافروں کو لے کر پی او کے روانہ - Urdu Tahzeeb. مہندر سنگھ دھونی کوپنے کی آئی پی ایل ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا گیا - Urdu Tahzeeb. اتر پردیش کے رائے بریلی ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ،8ہلاک - Urdu Tahzeeb. بھوجپوری فلموں کے اداکار روی کشن نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی - Urdu Tahzeeb.

یو پی میں اگلے مرحلوں کی پولنگ کے لیے پرینکا اور ڈمپل مشترکہ انتخابی مہم چلائیں گی - Urdu Tahzeeb. حامد انصاری روانڈا اور یوگانڈا کے 5روزہ دورے پر روانہ - Urdu Tahzeeb. حلال ایکسپو آسٹریلیا میں پاکستانی سفارتکاروں کی غیر حاضری انکی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے - Urdu Tahzeeb. فوجی سربراہ کے بیان پر سیاست کر کے کانگریس نے وہ گناہ کیا ہے جس کا کفارہ نہیں :بی جے پی - Urdu Tahzeeb. مودی حکومت میں مہنگائی نے آسمان چھونا شروع کر دیا:لالو پرساد - Urdu Tahzeeb. آئی پی ایل 2017کے لیے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمد کیف گجرات لائنز کے اسسٹنٹ کوچ مقرر - Urdu Tahzeeb. داعش کی مالی اعانت کرنے کے الزام میں مدھیہ پردیش میں گرفتار بلرام کاساتھی بھی پکڑا گیا - Urdu Tahzeeb. شہباز قلندر کے مزار پر خود کش حملہ کے بعد ملک گیر کارروائی میں43دہشت گرد ہلاک - Urdu Tahzeeb. راجستھان کے شہر بانسواڑہ میں کار نہر میں جا گری، دو ہلاک - Urdu Tahzeeb. چین کے شنگھائی شہرمیں ایئرپورٹ دھما کہ کیس کے مجرم کو 8 سال کی سزا - Urdu Tahzeeb. عالمی سرمایہ کاری سربراہ اجلاس کی کامیابی کے لیے مودی کی نیک خواہشات - Urdu Tahzeeb.

چینی مسلح دستوں کی شین جیانگ میں دہشت گردی کے خلاف ریلی - Urdu Tahzeeb. نیم فوجی دستوں کے سابق ملازمین پارلیمنٹ کا گھیراؤ کریں گے - Urdu Tahzeeb. امریکہ میں تارکین وطن ٹرمپ کے خلاف احتجاج میں دفاتر وتعلیمی اداروں سے غیر حاضر رہے - Urdu Tahzeeb. سپریم کورٹ میں پانچ نئے ججوں کی حلف برداری،تعداد28ہو گئی - Urdu Tahzeeb. فرانسیسی وزیر خارجہ سے گفتگو میں ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کرنا کا کوئی اشارہ نہیں دیا: ٹیلرسن - Urdu Tahzeeb. ٹرمپ کا اوبامہ کئیر اصلاحات منصوبہ مارچ تک پیش کرنے کا وعدہ - Urdu Tahzeeb. ہندوستانی خارجہ سکریٹری22فروری سے چین، سری لنکا اور بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے - Urdu Tahzeeb. شیخ حسینہ دورہ ہند کے دوران 1971 کے ’شہداء‘ کے لواحقین کو اعزاز سے سرفراز کریں گی - Urdu Tahzeeb. دہشت گردوں سے وزیر اعلیٰ دہلی کے تعلقات کی تحقیقات کرائی جائے:کیپٹن امریندر - Urdu Tahzeeb. ٹرمپ معاونین اور روس میں رابطہ کی ہمہ پہلوجانچ کرائی جائے۔ ڈیموکریٹ - Urdu Tahzeeb. اسپین نژاد امریکی الیکزینڈر ایکوسٹا کو ٹرمپ نے وزیر محنت نامزد کر دیا - Urdu Tahzeeb. ہتھکڑی لگے سماجی کارکن کو زدو کوب کرنے پر ہانگ کانگ میں 7پولس اہلکاروں کو2سال کی قید - Urdu Tahzeeb.

وینزویلا کے سڑک حادثہ میں 16 ہلاک - Urdu Tahzeeb. پاکستان میں درگاہ پر خود کش حملے کی اقوام متحدہ نے مذمت کی - Urdu Tahzeeb. دہلی کے ایک اسکول کے مڈ ڈے میل میں مرا چوہا پک جانے سے 9طلبا بیمار - Urdu Tahzeeb. ملتان میں محکمہ انسداد دہشت گردی کارروائی میںجماعت ا الاحرار کے 6مشتبہ انتہا پسند ہلاک - Urdu Tahzeeb. اینیمیٹڈ فلم میں ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی بحریہ کو شکست دی - Urdu Tahzeeb. میں ایٹمی معاہدے کے محافظ کے طور پر ایران آیا ہوں: وزیر خارجہ فرانس - Urdu Tahzeeb. میانمار کے مسلم وکیل کے جنازے میں ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت - Urdu Tahzeeb. اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے والوں کی تعداد518ہو گئی - Urdu Tahzeeb. مرکزی وزیر گری راج نے پدما وتی فلم کی شوٹنگ کی مخالفت کو حق بجانب قرار دیا - Urdu Tahzeeb. منافرت پھیلانے والی تقریر کرنے پربی جے پی ممبر اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج - Urdu Tahzeeb.

مسلم ملکوں کے شہریوں کے خلاف ٹرمپ کے فرمان پر کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کا اظہار ناراضگی - Urdu Tahzeeb. پاکستان کی سپریم کورٹ نے ایان علی کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں رکھنے کی وزارت داخلہ کی استدعا خارج کر دی - Urdu Tahzeeb. پنجاب کو اکالی دل اور بی جے پی الائنس نے کھوکھلا کر دیا؛ اکھل بھارتیہ مہیلا کانگریس - Urdu Tahzeeb. صدر ٹرمپ کے حکم نامے کے خلاف جموں وکشمیر اسمبلی میں سی پی ایم ممبریوسف تاریگامی کا واک آؤٹ - Urdu Tahzeeb. اختلافات اپنی جگہ مگر پارلیمنٹ کی کارروائی جاری رہنی چاہئے:وزیر اعظم نریندر مودی - Urdu Tahzeeb.

امولیہ پٹنائک کو دہلی کا نیا پولیس کمشنرمقرر کر دیا گیا - Urdu Tahzeeb. سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ اور پی چدمبرم نے وجے مالیہ کی مدد کی تھی: بی جے پی - Urdu Tahzeeb. کیوبک سیٹی مسجد پرحملہ’مسلمانوں پر دہشت گردانہ حملہ ہے :وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو - Urdu Tahzeeb. سری نگر جموں قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی یکطرفہ آمدورفت ہی جاری رکھی گئی - Urdu Tahzeeb. فلم رئیس کے ڈائریکٹرراہل ڈھولکیا عامر کی فلم دنگل دیکھنے کے متمنی - Urdu Tahzeeb. سپریم کورٹ کاآسا رام کو ضمانت دینے سے انکار، ان کے خلاف نئی ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دیا - Urdu Tahzeeb. ترنمول کانگریس بجٹ اجلاس کے ابتدائی دو روز کا بائیکاٹ کرے گی - Urdu Tahzeeb. منویر بگ باس ہاؤس سے 40لاکھ روپے اور ٹرافی جیت کر لے گئے - Urdu Tahzeeb. نہرہ، بومرا اور رہل کی بدولت ہندوستان انگلستان کو ہرا کر سریز میں 1-1کی برابری پر آگیا - Urdu Tahzeeb. کناڈاٹرمپ کے فیصلہ سے پھنس جانے والے تارکین وطن کے عارضی قیام کا بندوبست کرے گا - Urdu Tahzeeb.

پاکستان کے شہریوں پر بھی ٹرمپ ایڈمنسٹریشن امریکہ میں داخلہ پر پابندی عائد کر سکتا ہے - Urdu Tahzeeb. آندھرا پردیش کے کڈپا ضلع میں کار پلٹ گئی، تین 3ہلاک، دو زخمی - Urdu Tahzeeb.